جی ٹی اے نے محکمہ تعلیم کے حالیہ جاری شدہ سروسز رولز کو مسترد کردیا ہے، حاجی حبیب الرحمن مردانزئی
جی ٹی اے نے محکمہ تعلیم کے حالیہ جاری شدہ سروسز رولز کو مسترد کردیا ہے، حاجی حبیب الرحمن مردانزئی کوئٹہ ( پ ر) گورنمنٹ ٹیچرز ایسوسی ایشن بلوچستان نے حالیہ جاری شدہ سروسز رولز کو مسترد کردیا ہے