Skip to content
  • فائزہ شاہ
  • سپریم کورٹ
  • FS میڈیا نیٹ ورک
  • نیشنل پریس کلب اسلام آباد
  • پاکستان تحریک انصاف
  • پاکستان مسلم لیگ ن
  • پاکستان پیپلز پارٹی
  • رابطہ کیجئے
  • صفحہ اوّل
  • تازہ ترین
    • قومی
    • بین الاقوامی
    • اسلام آباد
    • کھیل
    • فن فنکار
    • سائنس و ٹیکنالوجی
    • دلچسپ و عجیب
    • صحت و تندرستی
  • مقامی خبریں
    • پنجاب
    • خیبر پختونخواہ
    • سندھ
    • بلوچستان
    • آزاد کشمیر
  • سوشل میڈیا
    • سوشل ویڈیوز
  • سیاست
  • کالم
  • قابلِ فخر
  • انٹرویوز
    • ویڈیو انٹرویوز
  • نمائندگان
    • فائزہ شاہ کاظمی بیورو چیف اسلام آباد
      • فائزہ شاہ کاظمی
    • افضل صافی
    • سعید احمد بھٹى ڈسٹرکٹ رپورٹر
    • امین فاروقی بیورو چیف
    • خرم شہزاد ملک بیوروچیف بہاولنگر
    • نوید افسر راجہ نمائندہ خصوصی د دولتالہ
    • رپورٹ. محمد اصغر علی بیوروچیف اوکاڑہ
    • شیخ محمد طیب بیوروچیف شیخوپورہ
    • جاوید اقبال بٹ ڈسٹرکٹ رپورٹر اسلام گڑھ
    • عامر شہزاد تحصیل رپورٹر ، پنڈی بھٹیاں
    • شاہ بابا حبیب عارف
    • ثاقب عباسی سٹی رپورٹر ایبٹ آباد
    • بنارس راجپوت
    • سردار طیب نمائندہ خصوصی
اہم خبریں
اقوام متحدہ نے پاک بھارت کشیدگی پر ثالثی کی پیشکش کردی ڈالر کے بعد سونا بھی ملکی تاریخ کی بلند ترین سطح پر پہنچ گیا کاش کہ ہمارے علماء کو، ٹرپل طلاق بل ۲۰۱۷ سے بصیرت ملے، انہیں یکجٹ کیا ہوتا بھارتی معاہدے کے ڈھول کا پول ! ہزاروں سالہ مختلف مذہبی آسمانی تعلیمات، مکرر دہرائے جاتے، ہمیں نار جہنم سے بچنے مددگار بنتی رہتی ہیں شیخوپورہ میں ادبی تنظیم “حلقہ اربابِ ذوق” کے ماہانہ اجلاس کا انعقاد مذاکرات کاایک نکاتی ایجنڈا ! کڑوے سچ سوڈان: دارفور ریجن میں پرائیویٹ ملیشیا کی خونریز کارروائیاں، رواں ہفتے 1500 شہری ہلاک افغان طالبان نے کالعدم ٹی ٹی پی اور دیگر دہشتگرد تنظیموں کی افغانستان میں موجودگی کو تسلیم کیا ہے: پاکستان فضائی آلودگی اور سموگ کا خاتمہ ! کیا ہمیں اپنے حقوق چھین کر لینے ہمیں مجبور کیا جارہا ہے؟

تازہ ترین

ڈی پی او شیخوپورہ زاہد نواز مروت کا میرٹ وشفافیت کو پرموٹ کرنے کے لیے اہم قدم

اگست 25, 2023August 25, 2023 0 تبصرے 136 مناظر

جھرک کے قریب ملا کا تیار پل پر وین اور ٹرک میں تصادم 7 افراد جاں بحق

اگست 25, 2023August 25, 2023 0 تبصرے 126 مناظر

عوام جائے تو جائے کہاں !

اگست 25, 2023August 25, 2023 0 تبصرے 241 مناظر
علم و ہنر و تحقیق یا سیاستدانوں کی تعیش پسندی؟

علم و ہنر و تحقیق یا سیاستدانوں کی تعیش پسندی؟

اگست 25, 2023August 25, 2023 0 تبصرے 175 مناظر

توشہ خانہ سے القادرٹرسٹ تک کرپشن میں ملوث شخص کوبچانےکیلئےچیف جسٹس سرگرم ہیں: نواز شریف

اگست 23, 2023August 23, 2023 0 تبصرے 114 مناظر
اسلام گڑھ(نامہ نگار) لیگل ایڈوائزر ایکشن کمیٹی رٹھوعہ یریام پل صحبت سرفراز ایڈووکیٹ نے کہا ہے کہ بجلی کے بلوں میں موجود درجنوں قسم کے ٹیکسوں کی مذمت کرتے ہیں حکومت نے غریب عوام سے دو وقت کی روٹی تو چھین ہی لی ہے اب بجلی بھی چھیننیکے درپے ہے غریب عوام پر ٹیکسوں کا بھاری بوجھ ڈال کر صاحب مسند اپنی عیاشیوں کو دوام بخش رہے ہیں۔ لوگوں کو اپنے حقوق کے لیے باہر نکلنا ہو گا ہم ڈسٹرکٹ بار میرپور کے اجلاس میں ہونے والے فیصلے کی بھرپور حمایت کرتے ہیں اور انجمن تاجران اسلام گڑھ اور ایکشن کمیٹی رٹھوعہ ہریام پل ڈسٹرکٹ بار میرپور کے فیصلوں پر لبیک کہتی ہے اور اسلام گڑھ سمیت پورے آزادکشمیر کی عوام سے اپیل کرتے ہیں کہ وہ یکجاں ہو کر بجلی کے ٹیکسوں کے خلاف باہر نکلیں اور ہماری آواز سے آواز ملائیں ان خیالات کا اظہار انھوں نے چنار پریس کلب اسلام گڑھ کے میڈیا نمائندگان سے گفتگو کرتے ہوئے کیا انھوں نے مزید کہا کہ کوئی فرد بجلی کا بل جمع نہ کرائے لوگوں کے حقوق پر ڈاکہ مارنے والوں کو اب خبر کرنی ہوگی انھیں بتانا ہو گا ہم لوگ اس ظلم کو کبھی برداشت نہیں کریں گے کہ اشرافیہ عیاشیاں کرے اور ان کا بوجھ عام عوام اٹھائے ہر فرد کو اپنے حصے کا کردار ادا کر کے اس تحریک کو کامیاب بنانا ہوگا تاکہ کشمیری قوم کو ان کا حق مل سکے

بجلی کے بلوں میں موجود درجنوں قسم کے ٹیکسوں کی مذمت کرتے ہیں حکومت نے غریب عوام سے دو وقت کی روٹی تو چھین ہی لی ہے، صحبت سرفراز

اگست 22, 2023August 22, 2023 0 تبصرے 141 مناظر

جنوبی وزیرستان: دہشتگردوں سے فائرنگ کا تبادلہ، 6 سپاہی شہید اور 4 دہشتگرد ہلاک

اگست 22, 2023August 22, 2023 0 تبصرے 143 مناظر

سائفر کیس: اسد عمر کی آفیشل سیکرٹ ایکٹ کی اسپیشل کورٹ سے ضمانت منظور

اگست 22, 2023August 22, 2023 0 تبصرے 99 مناظر

چیئرمین رویت ہلال کمیٹی کا سانحہ جڑانوالا پراعلیٰ سطح کا کمیشن بنانے کا مطالبہ

اگست 19, 2023August 19, 2023 0 تبصرے 115 مناظر

پی ٹی آئی نے عمران خان کو ریلیف دلانے کیلئے مغربی ممالک سے مدد مانگ لی

اگست 18, 2023August 18, 2023 0 تبصرے 114 مناظر
  • →
  • 1
  • 2
  • 3
  • …
  • 34
  • 35
  • 36
  • 37
  • 38
  • 39
  • 40
  • …
  • 455
  • 456
  • 457
  • ←

Copyright © 2015, UrduPress all rights reserved. Theme Designed by Fire Stone Media Network Urdu News Visit on FS Media Network Urdu News online read the latest news today & watch news updates on Youtube Urdu News from Pakistan, Islamabad, Lahore, Punjab, Karachi, Sindh Urdu news & your favorite shows on Fire Stone News

اگر آپ کو کسی مخصوص خبر کی تلاش ہے تو یہاں نیچے دئے گئے باکس کی مدد سے تلاش کریں