Skip to content
  • فائزہ شاہ
  • سپریم کورٹ
  • FS میڈیا نیٹ ورک
  • نیشنل پریس کلب اسلام آباد
  • پاکستان تحریک انصاف
  • پاکستان مسلم لیگ ن
  • پاکستان پیپلز پارٹی
  • رابطہ کیجئے
  • صفحہ اوّل
  • تازہ ترین
    • قومی
    • بین الاقوامی
    • اسلام آباد
    • کھیل
    • فن فنکار
    • سائنس و ٹیکنالوجی
    • دلچسپ و عجیب
    • صحت و تندرستی
  • مقامی خبریں
    • پنجاب
    • خیبر پختونخواہ
    • سندھ
    • بلوچستان
    • آزاد کشمیر
  • سوشل میڈیا
    • سوشل ویڈیوز
  • سیاست
  • کالم
  • قابلِ فخر
  • انٹرویوز
    • ویڈیو انٹرویوز
  • نمائندگان
    • فائزہ شاہ کاظمی بیورو چیف اسلام آباد
      • فائزہ شاہ کاظمی
    • افضل صافی
    • سعید احمد بھٹى ڈسٹرکٹ رپورٹر
    • امین فاروقی بیورو چیف
    • خرم شہزاد ملک بیوروچیف بہاولنگر
    • نوید افسر راجہ نمائندہ خصوصی د دولتالہ
    • رپورٹ. محمد اصغر علی بیوروچیف اوکاڑہ
    • شیخ محمد طیب بیوروچیف شیخوپورہ
    • جاوید اقبال بٹ ڈسٹرکٹ رپورٹر اسلام گڑھ
    • عامر شہزاد تحصیل رپورٹر ، پنڈی بھٹیاں
    • شاہ بابا حبیب عارف
    • ثاقب عباسی سٹی رپورٹر ایبٹ آباد
    • بنارس راجپوت
    • سردار طیب نمائندہ خصوصی
اہم خبریں
اقوام متحدہ نے پاک بھارت کشیدگی پر ثالثی کی پیشکش کردی ڈالر کے بعد سونا بھی ملکی تاریخ کی بلند ترین سطح پر پہنچ گیا الحمداللہ، افواج پاکستان نےقوم سے کیا گیا وعدہ نبھایا: ڈی جی آئی ایس پی آر ہمارے جواب کے بعد بھارت نے امریکا اور دیگرممالک سے سیزفائر کیلئے خود درخواست کی: رانا ثنا پشاور: پولیس موبائل پر خودکش حملے میں اے ایس آئی سمیت 2 اہلکار شہید مودی کا خواب چکناچور، پاکستان ہر جارحیت کا جواب دینا جانتا ہے: ہیومن رائٹس کونسل AJK پاک فضائیہ کی جرأت مندانہ کارروائی نے دشمن کے دانت کھٹے کر دیے: ڈاکٹر ثنا اظہر خان افواج پاکستان نے بھارت کو منہ توڑ جواب دیکر بھارتی غروڑ کو خاک میں ملا دیا،راجہ ساجد محمود عباسی ترقی کا پیمانہ قیام امن کا واحد راستہ مذاکرات ! موت کی دعا غیر ذمہ دار بھارتی حکمرانوں نے اپنی افواج پر وہ بوجھ ڈالا جو وہ اٹھانے کے قابل نہیں تھے، سابق پاکستانی جنرل

اردو خبر

یونان کشتی حادثے پر قائد ن لیگ نواز شریف کا ردعمل سامنے آگیا

جون 19, 2023June 19, 2023 0 تبصرے 77 مناظر

یونان کشتی حادثے میں لاپتہ پاکستانی شہریوں کی تعداد 83 ہوگئی

جون 19, 2023June 19, 2023 0 تبصرے 63 مناظر

میئر کراچی کے الیکشن میں غیر حاضر پی ٹی آئی ارکان پارٹی عہدوں سے فارغ

جون 17, 2023June 17, 2023 0 تبصرے 66 مناظر

ہاکستان ہیپلز پارٹی کے رھنما سید کرار حیدر شاہ نے پروفیسر رانا خالد محمود اڈووکیٹ کو ضلعی جنرل سیکرٹری پاکستان پیپلز پارٹی خانیوال بننے پر مبارک باددی۔اس موقع پر سید کرار حیدر شاہ

جون 17, 2023June 17, 2023 0 تبصرے 90 مناظر

نگران صوبائی وزیر صنعت وتجارت وتوانائی ایس ایم تنویرسے چیمبر آف کامرس و سمال انڈسٹیز خانیوال کے نمائندہ وفد کی ملاقات

جون 17, 2023June 17, 2023 0 تبصرے 68 مناظر

نگران وزیر اعلی پنجاب محسن نقوی کی ہدایت پر نگران صوبائی وزراء ایس ایم تنویر اور بلال افضل کی ضلع خانیوال آمد

جون 17, 2023June 17, 2023 0 تبصرے 74 مناظر
گھر کی مرغی دال برابر

گھر کی مرغی دال برابر

جون 17, 2023June 17, 2023 0 تبصرے 108 مناظر

عدالت نے پہلی بیوی کی اجازت کے بغیر دوسری شادی کرنے پر خاوندکو سزا سنادی

جون 17, 2023June 17, 2023 0 تبصرے 73 مناظر
نئی بہاریں لانے والا شاعر''ڈاکٹر ارشد معراج'' ڈاکٹر ارشد معراج جیسی شخصیت پر کچھ لکھنے سے پہلے میں مجید امجد کی ایک نظم ''ایسے بھی دن'' سے کچھ سطریں منتخب کروں گا۔ پھلواڑی میں پھول کھلے، مرجھائے کون اب ان کی مٹتی راکھ سے اپنی مانگ سجائے آتے زمانے نئے پھول اور نئی بہاریں لائے اردو نظم کی روایت وقت کے ساتھ بڑھتی چلی جا رہی ہے اور ڈاکٹر ارشد معراج جیسے نظم گو، غزل گو شعراء شعری میدان میں نئی بہاریں لانے والے ہیں۔اگر موجودہ نظم گو شعراء کی فہرست ترتیب دی جائے تو کئی نام ذہن میں ابھرتے ہیں۔جلیل عالی، نصیر احمد ناصر، اختر عثمان، ڈاکٹر روش ندیم، علی اکبر ناطق، الیاس بابر اعوان، پروین طاہرخلیق الرحمان، نوید ملک، ڈاکٹر فاخرہ نورین، سرمد سروش یہ وہ نام ہیں جو نظم کے حوالے سے ادبی حلقوں میں زیادہ سنائی دے رہے ہیں۔ڈاکڑ ارشد معراج کا نام بھی موجودہ عہد کے اہم ترین نظم گو شعراء میں شمار ہوتا ہے۔میری خوش نصیبی ہے کہ میں نے علمی حوالے سے آپ کے تجربات سے استفادہ بھی کیا ہے۔میں آپ کی شاعری کے ساتھ ساتھ آپ کی شخصیت سے بھی آگاہ ہوں۔آپ اپنوں اور غیروں دونوں کے ساتھ بہت شفقت کے ساتھ پیش آتے ہیں۔محبت آپ کے وجود کا حصہ ہے اور یہی محبت آپ کی شاعری میں بھی دکھائی دیتی ہے۔یہی وجہ ہے کہ آپ نظم پر مشتمل کتاب''دوستوں کے درمیان'' قارئین کے ذوق کی آبیاری کے لیے لے کر آئے ہیں۔اس کے علاوہ بھی آپ کی بہت ساری کتابیں منظرِ عام پر آ چکی ہیں اور بین الاقوامی سطح پر پذیرائی بھی حاصل کر چکی ہیں۔آپ محقق بھی ہیں۔آپ کی ایک نظم''تیشہء کرب'' سے انتخاب آپ کی نذر کرتا ہوں۔ تیش? کرب کندھوں پہ رکھے ہوئے کوہ کن بے اماں پھر رہے ہیں یہاں خواہشوں کے دیے سب دھواں ہو گئے وہ جو ماضی کے چمکیلے اوراق تھے ان پہ لکھے ہوئے گیت گم ہو گئے آپ کے فن کے بارے میں عہد ساز ادبی شخصیت جناب اقبال شمیم نے لکھا: '' ارشد معراج کی (نظمیں) تاریخی شعور اور انسانوں سے گہری درد مندی کے رویئے کی نشاندہی کرتی ہیں یہ رویہ ترقی پسندی اور روشن خیالی سے عبارت ہے، جبکہ اپنی ہیت میں یہ نظمیں تجزیئے کے بجائے خارج و داخل اور شعور و جذبہ کو ایک مرکب میں یکجا کرنے کی جدید تر ہنروری کی حامل ہیں۔ ان تمام نظموں کا مشترک عنصر وہ شعریت ہے جو اچھوتے اور غیر مانوس لفظوں کو بھی قابل قبول بنا دیتی ہے اور ہم سب جانتے ہیں کہ شعریت ہی شاعری کی شرط اول ہے '' (حوالہ۔ فلیپ۔ کتھا نیلے پانی کی۔ اشرف بک ایجنسی۔ راولپنڈی۔2006 ئ) ارشد معراج ان گیتوں کو کامیابی کے ساتھ تلاش کرتے ہیں جو وقت کے دریا اور شور میں گم ہو گئے ہیں۔''دوستوں کے درمیان'' کی نظمیں صرف نظمیں نہیں بلکہ محبت کی ایسی تاریخ ہے جو ادبی دنیا میں ہمیشہ جاوداں رہے گی۔آپ کا اپنا اسلوب ہے اور جذبات کی عکاسی بالکل منفرد انداز میں کرتے ہیں۔ادب کے طلباء کے لیے یہ نظمیں ایک ایسا خزانہ ہے جس سے ہر کوئی استفادہ کر سکتا ہے۔تنہائی میں بیٹھ کر بزم سجائی جا سکتی ہے، ہجر کے کرب میں امید کے دیپ روشن کیے جا سکتے ہیں، مایوسی میں امید کے پھول کھلائے جا سکتے ہیں، غم کے اندھیروں میں خوشی کے اجالے بانٹے جا سکتے ہیں۔الغرض یہ نظمیں فراموش نہیں کی جا سکتیں۔یہ مجموعہ ایک ایسی عمارت ہے جس پر ہر طرح کے جواہرات نظر آئیں گے۔می ں آپ کے لیے بس ایک شعر کہوں گا: آپ جیسا نہیں اک دوست ہمارا کوئی آپ کو ہم نے بھلانا نہیں ارشد معراج

نئی بہاریں لانے والا شاعر”ڈاکٹر ارشد معراج”

جون 17, 2023June 17, 2023 0 تبصرے 123 مناظر

چوہدری الیاس گھمن کی کتاب ” ونڈ ” کی تقریب رونمائی

جون 15, 2023June 15, 2023 0 تبصرے 85 مناظر
  • →
  • 1
  • 2
  • 3
  • …
  • 65
  • 66
  • 67
  • 68
  • 69
  • 70
  • 71
  • …
  • 568
  • 569
  • 570
  • ←

Copyright © 2015, UrduPress all rights reserved. Theme Designed by Fire Stone Media Network Urdu News Visit on FS Media Network Urdu News online read the latest news today & watch news updates on Youtube Urdu News from Pakistan, Islamabad, Lahore, Punjab, Karachi, Sindh Urdu news & your favorite shows on Fire Stone News

اگر آپ کو کسی مخصوص خبر کی تلاش ہے تو یہاں نیچے دئے گئے باکس کی مدد سے تلاش کریں