پاکستان پیپلز پارٹی خانیوال کے ضلعی نائب صدر سید کرار حیدر شاہ کا “مزدور ڈے” پر پیغام
خانیوال ( سعید احمد بھٹی)
پاکستان پیپلز پارٹی خانیوال کے ضلعی نائب صدر سید کرار حیدر شاہ کا “مزدور ڈے” پر پیغام
یومِ مئی کے اس اہم دن کے موقع پر ہم یہ عہد کرتے ہیں کہ مزدور محنت کش طبقہ کے حقوق کے حصول کے لیے کسی قربانی سے دریغ نہیں کریں گے، شکاگو سمیت دنیا بھر کے مزدوروں کے ساتھ ھیں اور عہد کرتے ھیں کہ بھٹو ازم کے ذریعےمزدوروں کو انکا حق دلا کر رھیں گے شگاگو کے مزدوروں کی قربانیاں ہمیشہ یاد رکھی جائیں گی
پاکستان پیپلز پارٹی مزدوروں کی جماعت ہےپاکستان پیپلز پارٹی نے ہمیشہ مزدوروں کے حقوق کی بات کی ہے ہم ہر مشکل گھڑی میں محنت کش مزدور طبقہ کے لیے اپنی جدوجہد جاری رکھیں گےبینظیر انکم سپورٹ پروگرام سے کافی مزدوروں کو ریلیف مل رہا ہے ، انشاءاللہ مزدوروں کی فلاح و بہبود کے لیے عملی اقدامات اٹھائیں گے.پیپلز پارٹی مزدوروں ،کسانوں اور ہاریوں کی جماعت ہے جس نے ہمیشہ مزدوروں کے مسائل کے حل کیلئے اپنا بھر پور کردارادا کیا ہے مزدور پیپلزپارٹی میں ریڑھ کی ہڈی کی حیثیت رکھتے ہیں
حکومت مزدوروں کی فلاح و بہبود کے لیے پرعزم ہے اور ان کے حقوق کا تحفظ یقینی بنائے گی۔ انہوں نے کہا کہ حکومت نے مزدوروں کے لیے کم از کم اجرت میں اضافہ کیا ہے اور ان کے لیے مختلف سہولیات بھی فراہم کی ہیں۔مزدوروں کو اپنی یونینوں کے ذریعے اپنے حقوق کا تحفظ کرنا چاہیے۔ انہوں نے کہا کہ یونین مزدوروں کی ایک مضبوط آواز ہے اور ان کے مسائل کو حل کرنے میں مدد کر سکتی ہے
۔انہوں نے کہا کہ حکومت کو مزدوروں کے لیے صحت کی انشورنس اور پنشن کے منصوبے شروع کرنے چاہئیں۔ انہوں نے یہ بھی کہا کہ حکومت کو مزدوروں کے بچوں کے لیے تعلیم کے مواقع کو بہتر بنانے کے لیے اقدامات کرنے چاہئیں۔
مزدوروں کے لیے صحت کی انشورنس اور پنشن کے منصوبے شروع کرنا۔مزدوروں کے بچوں کے لیے تعلیم کے مواقع کو بہتر بنانا۔مزدوروں کے لیے محفوظ اور صحت مند کام کے ماحول کو یقینی بنانا۔مزدوروں کے حقوق کا تحفظ کرنے کے لیے سخت قوانین کو نافذ کرنا۔مزدوروں سے اپیل کی کہ وہ اپنی یونینوں کے ذریعے اپنے حقوق کا تحفظ کریں۔ انہوں نے کہا کہ یونین مزدوروں کی ایک مضبوط آواز ہے
اور ان کےمسائل کو حل کرنے میں مدد کر سکتی ہے۔حکومت مزدوروں کی فلاح و بہبود کے لیے پرعزم ہے اور ان کے حقوق کا تحفظ یقینی بنائے گی۔ انہوں نے کہا کہ حکومت نے مزدوروں کے لیے کم از کم اجرت میں اضافہ کیا ہے اور ان کے لیے مختلف سہولیات بھی فراہم کی ہیں۔