Site icon FS Media Network | Latest live Breaking News updates today in Urdu

ضلع مہمند ،تحصیل صافی کے علاقہ شیخ بابا میں عمررسیدہ شخص سلطان محمدقتل

مہمند(افضل صافی سٹی رپورٹر)ضلع مہمند ،تحصیل صافی کے علاقہ شیخ بابا میں عمررسیدہ شخص سلطان محمدقتل۔مقتول گاٶں کے قریب مال مویشی چرارہے تھے کہ ملزمان نے ان پر فائرنگ کر کے قتل کر دیا.

ملزمان فرار ہونے میں کامیاب ۔وجہ قتل پرانی دشمنی بتائی جاتی ہے. پولیس نے لاش قبضے میں لے کر پوسٹ مارٹم کےلۓ غلنٸی ہسپتال منتقل کر دیا ۔پولیس ذراٸع۔

Exit mobile version