رپورٹ افضل صافی )ضلع مہمند پریس کلب میں ایم این اےساجد مہمند اور ڈسٹرک فارسٹ افیسر فرخت اللہ خان نے ایرو کیریا کا پودا لگا کر موسم بہار شجر کاری مہم کا افتتاح کیا ۔وزیر اعظم احکامات کی روشنی میں باب مہمند سے لیکر مامد گٹ تک سڑک کے کنارے اور پہاڑوں میں پودے لگائیں جائیں گے ۔میڈیا سے بات چیت ۔تفصیلات کے مطابق ایم این اےساجد مہمند نے مہمند پریس کلب میں ایرو کیریا کا پودا لگا کر موسم بہار شجر کاری مہم کا افتتاح کا کیا انہوں نے کہا کہ وزیر اعظم عمران کے واضح احکامات کی روشنی میں لوئر سب ڈویژن یکہ غنڈ باب مہمند سے لیکر مامد گٹ تک سڑک کے کنارے اور پہاڑوں میں پودے لگائیں جائیں گے انہوں نے کہا کہ عوام کو چاہیے کہ اپنے تاریِ پیدائیش اور مرحوم والدین کے نام پر ایک ایک پودا لگائیں کیونکہ درِخت لگانا صدقہ جاریہ ہے اور اس سے ملک بھر میں جنگلات کی مد میں اضافہ بھی ہو جائے گا ۔
اقوام متحدہ نے پاک بھارت کشیدگی پر ثالثی کی پیشکش کردی
ڈالر کے بعد سونا بھی ملکی تاریخ کی بلند ترین سطح پر پہنچ گیا
پا کستان کی پس پردہ ثالثی !
کرناٹکا اسیٹ لیول صحافی کانفرنس و ریاستی ایوارڈ تقریب بھٹکل
جس معاشرے سے انصاف آٹھ جاتا ہے اس معاشرے کو تباہی سے بچایا نہیں جاسکتا
آٹھارویں تر میم کی گو نج !
اسٹیٹ آف آرٹ اسلام گڑھ پولیس اسٹیشن کی نئی بلڈنگ کا افتتاح
دہشت گردی سے نمٹنے کی مربوط حکمت عملی !
بورڈآف پیس ، طاقت کا نیا نظام !
سانحہ گل پلازہ: ملبے سے لاشیں نہیں صرف ہڈیاں مل رہی ہیں: سینئر فائر آفیسر
اسلام آباد میں گیس سلنڈرز کی دکان میں دھماکہ، 5 افراد جھلس کر زخمی
دہشتگرد پہلے پستول استعمال کرتے تھے اب سوشل میڈیا استعمال کر رہے ہیں، طلال چوہدری