Site icon FS Media Network | Latest live Breaking News updates today in Urdu

ریجنل پولیس آفیسر سہیل حبیب تاجک ماجد جہانگیر اے ایس آئی کو تعریفی سرٹیفکیٹ اور نقد انعام دیا

ریجنل پولیس آفیسر سہیل حبیب تاجک ماجد جہانگیر اے ایس آئی کو تعریفی سرٹیفکیٹ اور نقد انعام دیا

راولپنڈی(نوید ملک سٹی رپورٹر)‏ریجنل پولیس آفیسر سہیل حبیب تاجک نے محکمہ پولیس کے مثبت پہلو کو اجاگر کرنے اور شہداء کی فیملیز کو خراج تحسین پیش کرنے کے لیے بنائے گئے

نغمہ ” سپاہی” پر ماجد جہانگیر اے ایس آئی کو تعریفی سرٹیفکیٹ اور نقد انعام دیا۔




Exit mobile version