ڈی پی او قصور ایس او پیز پر عمل درآمد کو یقیینی بنانے کے لیئے ضلع قصور کی چاروں تحصیلوں کی انجمن تاجراں کے ساتھ ہیڈ کوارٹر میں میٹنگ 100

ڈی پی او قصور ایس او پیز پر عمل درآمد کو یقیینی بنانے کے لیئے ضلع قصور کی چاروں تحصیلوں کی انجمن تاجراں کے ساتھ ہیڈ کوارٹر میں میٹنگ

ڈی پی او قصور ایس او پیز پر عمل درآمد کو یقیینی بنانے کے لیئے ضلع قصور کی چاروں تحصیلوں کی انجمن تاجراں کے ساتھ ہیڈ کوارٹر میں میٹنگ

قصور (مقصود انجم کمبوہ بیوروچیف )ڈی پی او قصور ایس او پیز پر عمل درآمد کو یقیینی بنانے کے لیئے ضلع قصور کی چاروں تحصیلوں کی انجمن تاجراں کے ساتھ 14 مئی کو ہیڈ کوارٹر قصور میں میٹنگ ہوئی

Image may contain: 1 person, on stage

جس میں کوٹرادھاکشن انجمن تاجراں کے صدر شیخ شوکت علی صدر آل پاکبازار چوہدری اصغر سندھو چیئرمین ملک غلام محی الدین نے شرکت کی۔

اس خبر پر اپنی رائے کا اظہار کریں

اپنا تبصرہ بھیجیں