Site icon FS Media Network | Latest live Breaking News updates today in Urdu

الخدمت فاؤنڈیشن کی جانب سے چولستان قلعہ میرگڑھ میں لاک ڈؤن سے متاثرہ خاندانوں میں راشن کے بیگ تقسیم

فورٹ عباس(ابوحمزہ ساجد تحصیل رپورٹر )فورٹ عباس الخدمت فاؤنڈیشن کی جانب سے چولستان قلعہ میرگڑھ میں لاک ڈؤن سے متاثرہ خاندانوں میں راشن کے بیگ تقسیم کیے گئے اس موقع پر الخدمت فاؤنڈیشن کے

ضلعی صدر بہاولنگر ریاض محمود ۔تحصیل صدر فورٹ عباس مظہرالحق ۔جنرل سیکرٹری عمرفاروق ۔چولستان صدر اللہ داد قمر۔سابقہ جنرل کونسلر uc 135 قلعہ میرگڑھ خان محمد پنوار اور محمد ناصر پنوار بھی موجود تھے ۔

Exit mobile version