Site icon FS Media Network | Latest live Breaking News updates today in Urdu

ڈپٹی کمشنر کی ہدایت پر اسسٹنٹ کمشنر میاں چنوں گندم خریداری مراکز ونجاری ،چھب کلاں اور وجھیانوالہ کا اچانک دورہ

میاں چنوں (سعید احمد بھٹی ڈسٹرکٹ رپورٹر ) ڈپٹی کمشنر آغا ظہیر عباس شیرازی کی ہدایت پر اسسٹنٹ کمشنر میاں چنوں ذیشان ندیم نے تحصیل میاں چنوں میں پاسکو کے گندم خریداری مراکز ونجاری ،چھب کلاں اور وجھیانوالہ کا اچانک دورہ کیا اور وہاں پر پاسکو کی جانب سے گندم خریداری مراکز پر کیے جانے والے اقدامات اور کاشتکاروں کے لیے سہولیات کا جائزہ لیا

اسسٹنٹ کمشنر نے پاسکو سنٹر پر تعینات عملہ سے مقررہ ہدف بارے تفصیلی دریافت کیا اور ہدایت کی کہ حکومت کی طرف سے پاسکو کے لیے جو ہدف مقرر کیا گیا ہے اس ہدف کا حصول ہر صورت یقینی بنایا جائے اسسٹنٹ کمشنر نے کہا کہ ڈپٹی کمشنر آغا ظہیر عباس شیرازی کی ہدایت پر تحصیل انتظامیہ میاں چنوں گندم خریداری کے مقررہ ہدف کے حصول کے لیے کاشتکاروں سے آخری دانہ کی خریداری تک محکمہ پاسکو کے ساتھ ہے-

Exit mobile version