Site icon FS Media Network | Latest live Breaking News updates today in Urdu

دکھی انسانیت کی خدمت وقت کی اہم ضرورت ہے

دکھی انسانیت کی خدمت وقت کی اہم ضرورت ہے

دکھی انسانیت کی خدمت وقت کی اہم ضرورت ہے

خانیوال/کبیروالا(سعید احمد بھٹى ڈسٹرکٹ رپورٹر)مخیر اور اہل ثروت حضرات کے تعاون سے مشکل کی اس گھڑی میں،نابینا افراد میں گھی آٹا ، چینی ، دالوں سمیت دیگر مختلف اشیاء ضروریہ پر مشتمل راشن تقسیم کیا گیا۔ ہماری درخواست ہے کہ مخیر حضرات اور صاحب حیثیت لوگ اس مشکل گھڑی میں آگے

آئیں اور غریب، مستحق لوگوں کی زیادہ سے زیادہ مدد کریں , اپنے ارد گرد نظر رکھیں کسی بیروزگار یا غریب کی مدد اللہ کی رضا کے لئے کریں – شہری اپنے آپ کو تنہا نہ سمجھیں حکومت اور انتظامیہ ان کی ہر سطح پر اُن سے بھرپور تعاوُن کر رہی ہے-انشاللہ آپ سب شہریوں کے تعاوُن سے ہم اس مُشکل امتحان میں سر خرو ہوں گے




Exit mobile version