Site icon FS Media Network | Latest live Breaking News updates today in Urdu

راولپنڈی: گھر میں گیس لیکج دھماکے سے چھت گرگئی، 5 افراد زخمی

راولپنڈی: گھر میں گیس لیکج دھماکے سے چھت گرگئی، 5 افراد زخمی

راولپنڈی: گھر میں گیس لیکج دھماکے سے چھت گرگئی، 5 افراد زخمی

راولپنڈی: گھر میں گیس لیکج کے دھماکے میں 5  افراد زخمی ہوگئے۔

ریسکیو ذرائع کے مطابق راولپنڈی میں جھنڈا چیچی کے علاقے عزیز آباد میں ایک گھر میں گیس لیکج کا دھماکا ہوا جس کے بعد گھر میں آگ بھڑک اٹھی۔

ذرائع کا بتانا ہے کہ دھماکے کے بعد آگ بھڑکنے کے  نتیجے میں 5 افراد زخمی ہوگئے جنہیں  اسپتال منتقل کردیا گیا۔

ریسکیو ذرائع کے مطابق دھماکے سے گھر کی دیوار بھی گرگئی جب کہ ریسکیو اور سوئی گیس کا عملہ موقع پر پہنچ گیا۔

https://www.youtube.com/watch?v=ledeC6JKx18
Exit mobile version