ایرانی پاسداران انقلاب نے اسرائیلی شہریوں کو تل ابیب خالی کرنے کی وارننگ دے دی
ایرانی پاسداران انقلاب نے اسرائیلی شہریوں کو تل ابیب خالی کرنے کی وارننگ دے دی
ایران کے پاسداران انقلاب نے اسرائیلی شہریوں کو اسرائیلی دارالحکومت تل ابیب خالی کرنے کی وارننگ دے دی۔
پاسداران انقلاب کا کہنا ہے کہ آنے والے گھنٹوں میں تل ابیب میں فوجی اہداف کو نشانہ بنایا جائے گا۔
ایرانی پاسداران انقلاب کی جانب سے یہ انتباہ اسرائیلی فوج کے اس بیان کے بعد سامنے آیا ہے جس میں ایرانی شہریوں کو دارالحکومت تہران کا ایک علاقہ خالی کرنے کا کہا گیا تھا۔
https://www.youtube.com/watch?v=OJH5lZWqpPs