Site icon FS Media Network | Latest live Breaking News updates today in Urdu

مانچسٹر میں پاکستانی نوجوان پر پولیس تشددکیخلاف سیکڑوں افرادکا مظاہرہ

مانچسٹر میں پاکستانی نوجوان پر پولیس تشددکیخلاف سیکڑوں افرادکا مظاہرہ

مانچسٹر میں پاکستانی نوجوان پر پولیس تشددکیخلاف سیکڑوں افرادکا مظاہرہ

مانچسٹر میں پاکستانی نوجوان پر  پولیس تشدد کے خلاف سیکڑوں افراد نے مظاہرہ کیا اور  پولیس سے واقعےکی شفاف تحقیقات اور متاثرین کو انصاف دینےکا مطالبہ کیا۔

ایس سی او کی ناقص سروس اور دیگر نیٹ ورک کی بحالی کے لیے حویلی یوتھ کے زیر اہتمام احتجاج

پولیس نے پاکستانی نوجوان کو مانچسٹر ائیرپورٹ پر تشدد کا نشانہ بنایا تھا۔ اس حوالے سے گریٹر مانچسٹر پولیس کا کہنا ہے کہ پولیس کو ائیرپورٹ پر لڑائی کی اطلاع پر طلب کیا گیا تھا، واقعے میں ملوث پولیس اہلکار کو معطل کردیا گیا ہے۔

حکام کا کہنا ہےکہ گریٹر مانچسٹر پولیس فورس رضاکارانہ طور پر اس واقعے کی تحقیقات کے لیے انڈیپینڈنٹ آفس آف پولیس کنڈکٹ سے رجوع کر رہی ہے۔

میئر مانچسٹرکا کہنا ہےکہ ائیرپورٹ واقعے پر عوام میں تشویش ہے، واقعےکی تحقیقات کے لیے انڈیپینڈنٹ آفس آف پولیس کنڈکٹ سے رجوع کیا ہے۔

https://www.youtube.com/watch?v=JmoL7mHb2G4&t=2s
Exit mobile version