Site icon FS Media Network | Latest live Breaking News updates today in Urdu

ضلعی انتظامیہ کی زیر نگرانی شفاف میٹرک امتحانات کا انعقاد,ڈپٹی کمشنر وسیم حامد سندھو کا گورنمنٹ پبلک ہائی سکول کا دورہ

ضلعی انتظامیہ کی زیر نگرانی شفاف میٹرک امتحانات کا انعقاد,ڈپٹی کمشنر وسیم حامد سندھو کا گورنمنٹ پبلک ہائی سکول کا دورہ

خانیوال (سعید احمد بھٹی) ضلعی انتظامیہ کی زیر نگرانی شفاف میٹرک امتحانات کا انعقاد,ڈپٹی کمشنر وسیم حامد سندھو کا گورنمنٹ پبلک ہائی سکول کا دورہ
سکول میں قائم میٹرک امتحانی سنٹر پر سہولیات چیک کیں
امتحانات کے دوران شفافیت کو یقینی بنایا گیا:ڈپٹی کمشنر
شفاف اور پرامن امتحانات کے انعقاد پر تمام نگران عملہ مبارکباد کا مستحق ہے:وسیم حامد سندھو

Exit mobile version