Site icon FS Media Network | Latest live Breaking News updates today in Urdu

ڈپٹی کمشنر وسیم حامد سندھو کی رمضان بازار میں شہریوں کو ریلیف فراہمی اور میونسپل سروسز بارے رات گئے افسران سے میٹنگ

خانیوال (سعید احمد بھٹی) ڈپٹی کمشنر وسیم حامد سندھو کی رمضان بازار میں شہریوں کو ریلیف فراہمی اور میونسپل سروسز بارے رات گئے افسران سے میٹنگ
ایگری کلچر فئیر پرائس شاپ پر اچھی کوالٹی کی اشیاء وافر مقدار میں شام تک رکھوانے کی ہدایت
چاروں تحصیلوں میں خراب اسٹریٹ لائٹس بارے فوری رپورٹ طلب
فرائض میں غفلت برتنے پر ای اے ڈی اے کی سرزنش
وال چاکنگ کا خاتمہ اور کھلے کھلے گٹروں کی تبدیلی کے احکامات
اوپن مارکیٹ میں ڈی سی ریٹ لسٹوں کی خلاف ورزی کرنے والوں سے سختی کیساتھ نمٹاجائے:ڈپٹی کمشنر
:رمضان بازار شہریوں کو ریلیف کا بڑا ذریعہ،اشیاء کی مقدار، معیار بارے کوئی شکایت نہ ملے:ڈپٹی کمشنر
صفائی مہم کے دوران واضح تبدیلی نظر آنی چاہیئے :وسیم حامد سندھو
اجلاس میں ایڈیشنل ڈپٹی کمشنرز،اسسٹنٹ کمشنرز اور ،چیف آفیسرز و دیگر افسران کی شرکت

Exit mobile version