104

ایڈیشنل ڈپٹی کمشنر عزوبا عظیم کی زیر صدارت ویلیوایشن ٹیبل کی تیاری بارے اجلاس

ایڈیشنل ڈپٹی کمشنر عزوبا عظیم کی زیر صدارت ویلیوایشن ٹیبل کی تیاری بارے اجلاس

خانیوال (سعید احمد بھٹی) ایڈیشنل ڈپٹی کمشنر عزوبا عظیم کی زیر صدارت ویلیوایشن ٹیبل کی تیاری بارے اجلاس
افسران مال کو سال 2024-25 کے ویلیوایشن ٹیبل کی تیاری کیلئے جون سے قبل کی ڈیڈ لائن
تحصیلدار مارکیٹ ریٹ کے حساب سے ٹیبل تیار کریں:ایڈیشنل ڈپٹی کمشنر ریونیو
جس جگ کوئی مسنگ ہے اس کو اپ ڈیٹ کیا جائے :عزوبا عظیم

اس خبر پر اپنی رائے کا اظہار کریں

اپنا تبصرہ بھیجیں