Site icon FS Media Network | Latest live Breaking News updates today in Urdu

خانیوال پنجاب ثقافت دیہاڑ پر ضلع انتظامیہ کے زیر اہتمام ضلع کونسل ہال میں تقریب کا نعقاد شرکاء کی روایتی پنجابی پگڑیاں پہن کر شرکت

خانیوال پنجاب ثقافت دیہاڑ پر ضلع انتظامیہ کے زیر اہتمام ضلع کونسل ہال میں تقریب کا نعقاد شرکاء کی روایتی پنجابی پگڑیاں پہن کر شرکت

خانیوال (سعید احمد بھٹی) خانیوال پنجاب ثقافت دیہاڑ پر ضلع انتظامیہ کے زیر اہتمام ضلع کونسل ہال میں تقریب کا نعقاد شرکاء کی روایتی پنجابی پگڑیاں پہن کر شرکت،پنجاب کی ثقافت کے رنگ نمایاں رہے ڈسٹرکٹ پولیس آفیسر رانا عمر فاروق تقریب کے مہمان خصوصی تھےایڈیشنل ڈپٹی کمشنر ریونیو عزوبا عظیم، اے سی کوارڈنیشن صدف اکبر، اے سی خانیوال اور حافظ محمد راشد سعید رانا نے خصوصی شرکت کی سکولوں کے طلبہ نےروایتی ملبوثات پہن کر دیہی علاقوں کی عکاسی پر ٹیبلوز پیش کیئے سرکاری افسران سکولوں کے طلبہ بھی تقریب میں موجود تھے تقریب کے اختتام پر ڈی پی او رانا عمر فاروق کی قیادت میں ریلی نکالی گئی۔

Exit mobile version