103

پاک آرمی کی جانب سے چھتو چند میں میڈیکل کیمپ کا انعقاد مریضوں کا معائنہ اور علاج کیا گیا

پاک آرمی کی جانب سے چھتو چند میں میڈیکل کیمپ کا انعقاد مریضوں کا معائنہ اور علاج کیا گیا

ٹھٹھہ نمائندہ
پاک آرمی کی جانب سے چھتو چند میں میڈیکل کیمپ کا انعقاد مریضوں کا معائنہ اور علاج کیا گیا
پاکستان آرمی 18 ڈویژن کی جانب سے ٹھٹھہ کے علاقے چھتو چند میں ایک روزہ فری میڈیکل کیمپ لگایا گیا جہاں بڑی تعداد میں مریضوں کا معائنہ اور علاج کیا گیا

اس موقع پر پاکستان آرمی کے آفیسرز و نوجوان بھی بڑی تعداد میں شریک تھے مریضوں کو مفت ادویات بھی فراہم کی گئیں چھتو چند کے رہائشیوں نے پاکستان آرمی 18 ڈویژن کی جانب سے فری میڈیکل کیمپ لگانے پر شکریہ ادا کیا

اس خبر پر اپنی رائے کا اظہار کریں

اپنا تبصرہ بھیجیں