Site icon FS Media Network | Latest live Breaking News updates today in Urdu

پاکستان میں پہلا روزہ کل ہوگا یا نہیں؟ رویت ہلال کمیٹی کا اجلاس پشاور میں ہوگا

پاکستان میں پہلا روزہ کل ہوگا یا نہیں؟ رویت ہلال کمیٹی کا اجلاس پشاور میں ہوگا

پاکستان میں پہلا روزہ کل ہوگا یا نہیں؟ رویت ہلال کمیٹی کا اجلاس پشاور میں ہوگا

مغرب کے بعد مرکزی رویت ہلال کمیٹی کے چیئرمین مولانا عبدالخبیر آزاد چاند کی رویت کا حتمی اعلان کریں گے— فوٹو: فائل
مغرب کے بعد مرکزی رویت ہلال کمیٹی کے چیئرمین مولانا عبدالخبیر آزاد چاند کی رویت کا حتمی اعلان کریں گے— فوٹو: فائل

رمضان المبارک کا چاند دیکھنے کیلئے مرکزی رویت ہلال کمیٹی کا اجلاس آج پشاور میں ہو گا۔

سعودی عرب سمیت خلیجی ممالک میں آج پہلا روزہ  ہے جبکہ امریکا، آسٹریلیا، روس، نیوزی لینڈ میں بھی ماہ صیام کا آغاز ہو گیا ہے۔

مغرب کے بعد مرکزی رویت ہلال کمیٹی کے چیئرمین مولانا عبدالخبیر آزاد چاند کی رویت کا حتمی اعلان کریں گے۔

https://www.youtube.com/c/FSMediaNetwork/videos
Exit mobile version