Site icon FS Media Network | Latest live Breaking News updates today in Urdu

ٹھٹھہ:مکلی میں واقع ڈسٹرکٹ ایجوکیشں آفیسر سیکینڈری کے دفتر میں آتشزدگی

ٹھٹھہ:مکلی میں واقع ڈسٹرکٹ ایجوکیشں آفیسر سیکینڈری کے دفتر میں آتشزدگی

ٹھٹھہ (امین فاروقی بیورو چیف) مکلی میں واقع ڈسٹرکٹ ایجوکیشں آفیسر سیکینڈری کے دفتر میں اتوار اور پیر کی درمیانی شب اچانک آگ لگنے کی وجہ سے دفتر میں موجود ریکارڈ کا ستر فیصد حصہ جل کر خاکستر ھو گیا ھے آگ پر کئی گھنٹوں کی کوششوں کے بعد قابو پالیا گیا ھے تاھم آگ لگنے کی وجہ معلوم نہیں ھو سکی ھے

Exit mobile version