Site icon FS Media Network | Latest live Breaking News updates today in Urdu

ٹھٹھہ :رائز اکیڈمی ٹھٹھہ کے 25 طلباء کا گورنمنٹ اسپیشل اینڈ ریہبلیٹیشن سینٹر مکلی کا دورہ

ٹھٹھہ :رائز اکیڈمی ٹھٹھہ کے 25 طلباء کا گورنمنٹ اسپیشل اینڈ ریہبلیٹیشن سینٹر مکلی کا دورہ

ٹھٹھہ (امین فاروقی بیورو چیف) ٹھٹھہ رائز اکیڈمی ٹھٹھہ کے 25 طلباء نے گورنمنٹ اسپیشل اینڈ ریہبلیٹیشن سینٹر مکلی کا دورہ کیا اور خصوصی طلباء کے ساتھ وقت گزارتے ہوئے مختلف سرگرمیوں میں حصہ لیا

اور ان کے ساتھ گھل مل گئے۔ وہ بہت محظوظ ہوئے اس موقع پر پرنسپل ندیم ابراہیم نے انہیں معذور بچوں کو دی جانے والی سہولیات سے آگاہ کیا۔ پرنسپل ندیم ابراہیم نے دورہ کرنے پر ان کا اور ان کے پرنسپل کا شکریہ ادا کیا۔ انہیں تحائف بھی دیے گئے۔

Exit mobile version