Site icon FS Media Network | Latest live Breaking News updates today in Urdu

پرویز خٹک کے بھائی 10 مارچ کو جے یو آئی میں شامل ہوجائیں گے، احد خٹک کا دعویٰ

پرویز خٹک کے بھائی 10 مارچ کو جے یو آئی میں شامل ہوجائیں گے، احد خٹک کا دعویٰ

پرویز خٹک کے بھائی 10 مارچ کو جے یو آئی میں شامل ہوجائیں گے، احد خٹک کا دعویٰ

پرویز خٹک کے بھتیجے سابق تحصیل ناظم احد خٹک نے دعویٰ کیا ہے کہ پرویز خٹک کے بھائی لیاقت خٹک کی مولانا فضل الرحمان سے ملاقات کامیاب رہی— فوٹو: فائل

نوشہرہ: پرویز خٹک کے بھتیجے سابق تحصیل ناظم احد خٹک نے دعویٰ کیا ہے کہ پرویز خٹک کے بھائی لیاقت خٹک کی مولانا فضل الرحمان سے ملاقات کامیاب رہی۔

جیو نیوز  سے گفتگو میں احد خٹک نے کہا کہ  اسلام آباد میں 10 مارچ کو  لیاقت خٹک جمعیت علمائے اسلام (جے یو آئی) میں شمولیت کا اعلان کریں گے۔

احد خٹک نے یہ دعویٰ بھی کیا کہ لیاقت خٹک پی ٹی آئی پارٹی رکنیت سے مستعفی ہو کر جے یو آئی میں شامل ہوں گے۔

https://youtu.be/Uwt1pVAgC9E
Exit mobile version