227

یو نین کونسل بکوٹ کھن کلاں ویلج امیدوار برائے یوتھ کونسلر زرین عباسی علاقہ کی پسماندگی دور کرنے کیلۓ پرعزم

یو نین کونسل بکوٹ کھن کلاں ویلج امیدوار برائے یوتھ کونسلر زرین عباسی علاقہ کی پسماندگی دور کرنے کیلۓ پرعزم

ایبٹ آباد ( ثاقب عباسی سٹی رپورٹر )زرین عباسی علاقہ کی پسماندگی دور کرنے کیلۓ پرعزم یو نین کونسل بکوٹ کھن کلاں ویلج ١١ کی طرف سے امیدوار برائے یوتھ کونسلر زرین عباسی نے جلسہ عام سے خطاب کرتے ہوۓ

اھل علاقہ کو یقين دہانی کراٸی کہ اگر عوام ان کو موقع دیتی ہے تو وہ گاؤں کے درینہ مساٸل ترجیح بنیادوں پر حل کریں گے ۔اس موقع پر انہوں نے کہا کہ میرا اولین مقصد لوگوں کو برادری اور فرقوں کی سیاست سے نکال کر یکجا کرنا ہےمذید ان کہنا تھا کے گرلز ہاٸی اسکول کے قیام اور سیری ھسپتال کی بہتری کیلۓ کوشاں ہوں۔

اس خبر پر اپنی رائے کا اظہار کریں

اپنا تبصرہ بھیجیں