ڈاکٹر شہباز گل پی ٹی آئی یوتھ ونگ کے فوکل پرسن مقرر سردار طیب خان کی مبارکباد
اسلام آباد:وزیراعظم معاون خصوصی ڈاکٹر شہباز گل کو تحریک انصاف یوتھ ونگ کا فوکل پرسن بنے پر نوجوان صحافی سردار طیب خان نے مبارکباد پیش کرتے ہوئے کہا کے شہباز گل میڈیا کے ساتھ ساتھ اب یوتھ کو بھی خود لیڈ کرینگے
وزیراعظم عمران خان کا یہ فیصلہ خوش آئند ہے انکے آنے کے بعد پارٹی کے نظریاتی ورکروں کو آگئے آنے کا موقع ملے گا شہباز گل اپنی ذمداری احسن طریقے سے سرانجام دے رہے ہیں نوجوان صحافی سردار طیب خان نے مزید کہا کے نوجوانوں کے حوالہ سے پارٹی نے اب اچھے اور زبردست فیصلے کیے ہیں اس سے پارٹی بہت زیادہ مظبوط ہوگی میری نیک خواہشات انکے ساتھ ہیں الله انکو کامیاب کریں