ابیٹ آباد یو سی بیرنگلی گاوں جھافر حلقہ ٹو کے آزاد امیدوار ماسڑ سردار جاوید کی زیرصدارت اہم میٹنگ منعقد
نوجوان صحافی سردار طیب خان کے حمایت یافتہ آزاد امیدوار برائے جنرل کونسلر ماسٹر سردار محمد جاوید کی زیرصدارت بلدیاتی الیکشن کے حوالہ سے اہم میٹنگ منعقد ہوئی جس میں اہلیان علاقے سردار قبیلہ نے مکمل حمایت کا یقین دلایا اور الیکشن میں بھر پور ساتھ دینے کا باقاعدہ اعلان کر دیا ماسٹر جاوید نے تمام لوگوں کا شکریہ ادا کیا
اور اپنے منشور سے لوگوں آگاہ کیا لوگوں نے کہا انشاللہ۔31مارچ کو ہم بھر پور ووٹ کی طاقت سے ماسٹر جاوید کو کامیاب بنائے گے ۔نجی مصتوفیات کے پیش نظر نوجوان صحافی اپنے علاقے کی دوسری میٹنگ میں شرکت نہیں کر سکے نوجوان صحافی سردار طیب نے کامیاب میٹنگ کے انعقاد پر اپنے پینل کو مبارکباد پیش کی