حکومت نے پیٹرول پھر مہنگا کردیا
حکومت نے پیٹرول پھر مہنگا کردیا
وفاقی حکومت نے آئندہ 15 روز کیلئے پیٹرولیم مصنوعات کی قیمتوں 3 روپے 33 پیسے فی لیٹر کا اضافہ کردیا۔
وزارت خزانہ کے مطابق پیٹرول کی قیمت میں 3 روپے ایک پیسے فی لیٹر کا اضافہ کیا گیا ہے جس کے بعد نئی قیمت 147 روپے 83 پیسے ہوگی۔