126

ضلع مہمند ،تحصیل صافی کے علاقہ قندہارو بجلی کی کرنٹ لگنے سے ایک شخص ساجد خان ولد صدام خان سکنہ قندھارو زخمی

ضلع مہمند ،تحصیل صافی کے علاقہ قندہارو بجلی کی کرنٹ لگنے سے ایک شخص ساجد خان ولد صدام خان سکنہ قندھارو زخمی

ضلع مہمند( افضل صافی سٹی رپورٹر ضلع مہمند)ضلع مہمند ،تحصیل صافی کے علاقہ قندہارو بجلی کی کرنٹ لگنے سے ایک شخص ساجد خان ولد صدام خان سکنہ قندھارو زخمی ہوگئے. ریسکیو 1122 مہمند کے میڈیکل ٹیم نے زخمی کو موقع پر ابتدائی طبی امداد فراہم کرتے ہوئے ڈسٹرکٹ ہسپتال غلنئی منتقل کردیا..

اس خبر پر اپنی رائے کا اظہار کریں

اپنا تبصرہ بھیجیں