Site icon FS Media Network | Latest live Breaking News updates today in Urdu

کوئٹہ کے علاقے جناح روڈ پر دھماکا، 12 افراد زخمی

کوئٹہ کے علاقے جناح روڈ پر دھماکا، 12 افراد زخمی

کوئٹہ کے علاقے جناح روڈ پر دھماکا، 12 افراد زخمی

دھماکا ایک گاڑی کے قریب ہوا، دھماکے کی نوعیت کا تعین کیا جارہاہے، پولیس اور ریسکیو کا عملہ موقع پر موجود ہے— فوٹو: فائل

کوئٹہ  کے علاقے جناح روڈ پر سائنس کالج کے قریب دھماکا ہوا جس کے نتیجے میں ایک شخص جاں بحق اور متعدد افراد  زخمی ہوگئے ہیں۔

پولیس کا کہنا ہے کہ دھماکا ایک گاڑی کے قریب ہوا، دھماکے کی نوعیت کا تعین کیا جارہاہے، پولیس اور ریسکیو کا عملہ موقع  پر موجود ہے۔

پولیس کا کہنا ہے کہ زخمیوں کو سول اسپتال منتقل کردیاگیاہے اور واقعے کی تحقیقات کی جارہی ہیں۔

https://www.youtube.com/watch?v=b10cRMslXzM
Exit mobile version