Site icon FS Media Network | Latest live Breaking News updates today in Urdu

دنیا غیرمستحکم افغانستان کی متحمل نہیں ہو سکتی: آرمی چیف

دنیا غیرمستحکم افغانستان کی متحمل نہیں ہو سکتی: آرمی چیف

دنیا غیرمستحکم افغانستان کی متحمل نہیں ہو سکتی: آرمی چیف

دنیا غیرمستحکم افغانستان کی متحمل نہیں ہو سکتی: آرمی چیف

افغانستان میں انسانی تباہی کا خطرہ ٹالنے سنجیدہ کوششوں کی ضرورت ہے: جنرل قمر جاوید باجوہ۔ فوٹو: فائل

آرمی چیف جنرل قمر جاوید باجوہ کا کہنا ہے کہ دنیا غیر مستحکم افغانستان کی متحمل نہیں ہو سکتی۔

آرمی چیف سے افغانستان اور پاکستان کے لیے جرمنی کے نمائندہ خصوصی جوسپر ویک نے ملاقات کی جس میں افغانستان کی صورتحال اور انسانی ہمدردی کے اقدامات میں تعاون پر بھی تبادلہ خیال کیا گیا۔

آئی ایس پی آر کے مطابق اس موقع پر آرمی چیف کا کہنا تھا کہ افغانستان میں انسانی تباہی کا خطرہ ٹالنے سنجیدہ کوششوں کی ضرورت ہے اور دنیا غیر مستحکم افغانستان کی متحمل نہیں ہو سکتی۔

جنرل قمر جاوید باجوہ کا کہنا تھا کہ پاکستان عالمی علاقائی معاملات میں جرمنی کے کردار کو قدر کی نگاہ سے دیکھتا ہے، ہم پاک جرمنی دوطرفہ تعلقات بڑھانے کے خواہاں ہیں۔

https://www.youtube.com/watch?v=2JsPdgdchwo
Exit mobile version