Site icon FS Media Network | Latest live Breaking News updates today in Urdu

دولتالہ موجودہ ایم اپی ایز چوہدری ساجد محمود اور چوہدری جاوید کوثر کی کارکردگی قابل ستاٸش ہے ،سابق صوباٸ وزیر چوہدری محمد ریاض

دولتالہ (نامہ نگار )سابق صوباٸ وزیر چوہدری محمد ریاض نے کہا ہے کہ موجودہ ایم اپی ایز چوہدری ساجد محمود اور چوہدری جاوید کوثر کی کارکردگی قابل ستاٸش ہے انتہاٸ قلیل وقت میں کارپیٹڈ سٹرکوں کا جال بچھا دیا ہے انہوں نے کہا کہ گوجرخان سے وفاقی وزیر ۔وزیر اعظم ۔ناظم ضلع کونسل اور ایم این اے رہنے والوں نے تحصیل گوجرخان کے باسیوں کے لیے کوٸ خاطر خواہ اقدامات نہیں اٹھاۓ

انہوں نے کہا کہ 12 اکتوبر 1999سے قبل تحصیل گوجرخان میں سکول۔رابطہ سٹرکوں ۔مراکز صحت سمیت تعمیر و ترقی اور عوام کو سہولیات کی فراہمی صرف اور صرف سابق وزیر اعظم پاکستان میاں محمد نواز شریف کی مرہون منت ہے

انہوں نے کہا کہ میں کل بھی میاں محمد نواز شریف اور مسلم لیگ کا کارکن تھا اور آج بھی میاں محمد نواز شریف کا سپاہی ہوں تاہم تحصیل گوجرخان کی تعمیر و ترقی اور عوامی فلاح و بہبود کے لیے کام کرنے والوں کو داد تحسین دینا میرا سیاسی ویژن ہے

Exit mobile version