خانیوال ضلع بھر کھاد کی سرکاری نرخوں پر فروخت کو یقینی بنایا جا ہے ڈپٹی کمشنر آغا ظہیر عباس شیرازی کی ہدایت 120

خانیوال ضلع بھر کھاد کی سرکاری نرخوں پر فروخت کو یقینی بنایا جا ہے ڈپٹی کمشنر آغا ظہیر عباس شیرازی کی ہدایت

خانیوال ضلع بھر کھاد کی سرکاری نرخوں پر فروخت کو یقینی بنایا جا ہے ڈپٹی کمشنر آغا ظہیر عباس شیرازی کی ہدایت

خانیوال (سعید احمد بھٹی) ڈپٹی کمشنر آغا ظہیر عباس شیرازی کی ہدایت پر ضلع بھر کھاد کی سرکاری نرخوں پر فروخت کو یقینی بنایا جارہا ہے اس سلسلہ ڈپٹی ڈائریکٹر زراعت توسیع رانا مقصود احمد نے نواں شہر,

تھل نجیب, سلارواہن میں اپنی نگرانی میں یوریا کھاد کسانوں کو کنٹرول ریٹ پر فروخت کروائی کسانوں نے ڈپٹی کمشنر آغا ظہیر عباس شیرازی کے اقدام کو خوب سراہا

اس خبر پر اپنی رائے کا اظہار کریں

اپنا تبصرہ بھیجیں