Site icon FS Media Network | Latest live Breaking News updates today in Urdu

ڈسٹرکٹ پولیس آفیسر سید ندیم عباس عوامی خدمت اور پولیس کارکردگی میں بہتری لانے کے لیے متحرک

خانیوال (سعید احمد بھٹی) ڈسٹرکٹ پولیس آفیسر سید ندیم عباس عوامی خدمت اور پولیس کارکردگی میں بہتری لانے کے لیے متحرک ڈی پی او سید ندیم عباس کا رات گئے تھانہ عبدالحکیم اور چوکی عاقل کا اچانک دورہ

ڈی پی ا و نے تھانہ اور چوکی کی بلڈنگز اورعوام کو دی جانے والی سہولیات کا تفصیلی جائزہ لیا اور ڈی پی او نے ایس ایچ اوز اور محرران کو تھانوں کے ریکارڈ اپ ٹو ڈیٹ رکھنے بارے سخت ہدایات کیئں۔

Exit mobile version