Site icon FS Media Network | Latest live Breaking News updates today in Urdu

ڈی پی او سید ندیم عباس کی ہدایات پر خانیوال پولیس اقلیتوں کے تحفظ کےلیے سرگرم

خانیوال (سعید احمد بھٹی) ڈی پی او سید ندیم عباس کی ہدایات پر خانیوال پولیس اقلیتوں کے تحفظ کےلیے سرگرم ،ضلع بھر میں گرجا گھروں کی سکیورٹی کے بھر پور انتظامات کیے گیے۔ مسلح پولیس اہلکار تعینات کیے گیے

اتوار مسیحی برادری کی عبادت کا دن ہے۔عبادت کے روز سکیورٹی فراہم کرنے کا مقصد ہے کہ مسیحی برادری اپنی عبادات احساس تحفظ کے ساتھ ادا کریں

Exit mobile version