Site icon FS Media Network | Latest live Breaking News updates today in Urdu

افغان شہر جلال آباد میں پولیس اسٹیشن کے قریب دھماکے، 3 افراد ہلاک

افغان شہر جلال آباد میں پولیس اسٹیشن کے قریب دھماکے، 3 افراد ہلاک

افغان شہر جلال آباد میں پولیس اسٹیشن کے قریب دھماکے، 3 افراد ہلاک

افغان شہر جلال آباد میں پولیس اسٹیشن کے قریب دھماکے، 3 افراد ہلاک

افغانستان کے صوبے ننگرہار کے شہر جلال آباد میں ہونے والے دھماکوں میں 3 افراد ہلاک ہوگئے۔

رپورٹس کے مطابق جلال آباد میں پولیس اسٹیشن کے قریب 2  دھماکے ہوئے جن میں دو پولیس اہل کاروں سمیت متعدد افراد زخمی ہوئے۔

اسپتال ذرائع نے بتایا کہ دھماکوں میں 3 افراد ہلاک  اور متعدد زخمی ہوئے۔

رپورٹس کے مطابق طالبان حکام کی جانب سے تاحال کوئی بیان جاری نہیں کیا گیا۔

خیال رہے کہ طالبان کے اقتدار میں آنے کے بعد سے صوبہ ننگرہار میں کئی دھماکے ہوچکے ہیں جس میں طالبان جنگجوؤں کو نشانہ بنایا گیا ہے۔

Exit mobile version