Site icon FS Media Network | Latest live Breaking News updates today in Urdu

حکومت نے مہنگائی کی ستائی عوام پر پیٹرول بم گرادیا

حکومت نے پیٹرول کی قیمت میں اضافہ کردیا

حکومت نے پیٹرول کی قیمت میں اضافہ کردیا

حکومت نے مہنگائی کی ستائی عوام پر پیٹرول بم گرادیا

حکومت نے پیٹرول کی قیمت میں اضافہ کردیا

فوٹو: فائل 

وفاقی حکومت نے پیٹرولیم مصنوعات کی قیمتوں میں اضافہ کردیا۔

وفاقی حکومت  کی جانب سے پیٹرول کی قیمت میں 8روپے 3پیسے فی لیٹر اضافہ کیا گیا ہے، جس کے بعد پیٹرول کی نئی قیمت 145روپے 82پیسے فی لیٹر ہوگئی ہے۔

اس کے علاوہ ہائی اسپیڈ ڈیزل کی قیمت میں8روپے 14پیسے فی لیٹر اضافہ کیا گیا ہے۔

پٹرولیم مصنوعات کی قیمتوں میں اضافے کا نوٹیفکیشن جاری کردیا گیا ہے۔

Exit mobile version