Site icon FS Media Network | Latest live Breaking News updates today in Urdu

وزیراعظم کے معاون خصوصی شہباز گل کے وارنٹ گرفتاری جاری

وزیراعظم کے معاون خصوصی شہباز گل کے وارنٹ گرفتاری جاری

وزیراعظم کے معاون خصوصی شہباز گل کے وارنٹ گرفتاری جاری

وزیراعظم کے معاون خصوصی شہباز گل کے وارنٹ گرفتاری جاری

لاہور کی عدالت نے وزیراعظم کے معاون خصوصی شہباز گل کے قابل ضمانت وارنٹ گرفتاری جاری کردیے۔

لاہور  کی مقامی عدالت میں وزیراعظم کے معاون خصوصی شہباز گل کے خلاف نجی کمپنی کی جانب سے دائر استغاثہ پر سماعت ہوئی۔

نجی کمپنی نے شہباز گل کے خلاف دعوی دائر کررکھا ہے جس میں کمپنی کا مؤقف ہے کہ شہباز گل نے ٹی وی پروگرام میں کمپنی پر جھوٹے الزامات لگائے۔

لاہور کے ایڈیشنل سیشن جج حسنین اظہر شاہ نے درخواست پر سماعت کی اور عدالت میں عدم پیشی پر  شہباز گل کے قابل ضمانت وارنٹ گرفتاری جاری کردیے۔

ایڈیشنل سیشن جج حسنین اظہر شاہ نے  شہباز گل کو یکم نومبر کو ذاتی حیثیت میں پیش ہونے کا حکم دیا۔

https://www.youtube.com/watch?v=27US227mYyc
Exit mobile version