Site icon FS Media Network | Latest live Breaking News updates today in Urdu

کمیونٹی کو جھگڑوں سے بچانے کیلئے آپ کی معاون۔ پنجاب پولیس

کمیونٹی کو جھگڑوں سے بچانے کیلئے آپ کی معاون۔ پنجاب پولیس

کمیونٹی کو جھگڑوں سے بچانے کیلئے آپ کی معاون۔ پنجاب پولیس

کمیونٹی کو جھگڑوں سے بچانے کیلئے آپ کی معاون۔ پنجاب پولیس

قصور(مقصود انجم کمبوہ بیورو چیف)کمیونٹی کو جھگڑوں سے بچانے کیلئے آپ کی معاون۔ پنجاب پولیس ڈی ایس پی سٹی محمد یعقوب اعوان اور ایس ایچ او گنڈاسنگھ محمد اکبر نے علاقہ معززین کی کاوش سے نواحی گائوں میانوالا کے رہائشی کے دو فریقین کی ایک سال سے قتل جیسے مقدمات کی دشمنی کو دوستی میں تبدیل کر دیا، دونوں فریقین تھانہ میں ایکدوسرے کے گلے ملے اور آئندہ پیارومحبت کیساتھ رہنے کا حلف دیا، شہری و سماجی حلقوں کا پولیس کی کاوش کو خراج تحیسن

Exit mobile version