Site icon FS Media Network | Latest live Breaking News updates today in Urdu

کسی ملک کی ترقی اور روزگار کی فراہمی کے لئے ریئل اسٹیٹ اور کنسٹرکشن کا کاروبار خاص اہمیت کا حامل ہوتا ہے، ارباب تیمور خان

خیبرپختونخوا (شاہ باباحبیب عارف سے)خیبر پختونخوا کے معروف بزنس مین ارباب تیمور خان نے کہا ہے کہ کسی ملک کی ترقی اور روزگار کی فراہمی کے لئے ریئل اسٹیٹ اور کنسٹرکشن کا کاروبار خاص اہمیت کا حامل ہوتا ہے، ایک گھر کی تعمیر سے بہت سے افراد کے لئے روزگار کے دروازے کھل جاتے ہیں۔ان خیالات کا اظہار انہوں نے نجی کمپنی سمارٹ ہومز کنسٹرکشن پشاور برانچ کے افتتاحی تقریب سے خطاب کرتے ہو ئے کیا،

اس موقع پر سٹی ڈسٹرکٹ آرکیٹیکٹ پشاوررابعہ نورین اور سمارٹ ہومز کنسٹرکشن کے چیف ایگزیکٹیوغنی رحمان کے علاوہ مختلف سماجی اور کاروباری شخصیات بھی موجود تھے، سمارٹ ہومز کنسٹرکشن کے چیف ایگزیکٹیوغنی رحمان نے مہمان خصوصی ارباب تیمور خان کو بریفینگ دیتے ہوئے کہا کہسمارٹ ہومز کنسٹرکشن (پرائیویٹ) لمیٹڈ خیبر پختونخوا میں اپنی نوعیت کا پہلا ادارہ جو نقشے سے لے کر عمارت کی تعمیر تک اپنی بہترین اور تجربہ کار ٹیم کے ساتھ خیبر پختونخواہ کے تمام بڑے شہروں میں اپنی خدمات پیش کرتے ہیں۔ انہوں نے کہا کہ کسی بھی شہری یا دیہی علاقے میں کوئی مکان یا عمارت تعمیر کرنے سے پہلے مطلوبہ عمارت کا نقشہ ترتیب دیا جاتا ہے۔نقشہ بنانے کا بنیادی مقصد یہ ہے کہ کم سے ک

Exit mobile version