Site icon FS Media Network | Latest live Breaking News updates today in Urdu

انسانی حقوق کے عالمی دن پر سول سوسائٹی ٹھٹھہ نے ضلع آفیسر سوسشل ڈپارنمنٹ ٹھٹھہ خدابخش بہرانی کی قیادت میں احتجاجی ریلی نکالی

ٹھٹھہ ( امین فاروقی بیورو چیف)انسانی حقوق کے عالمی دن پر سول سوسائٹی ٹھٹھہ نے ضلع آفیسر سوسشل ڈپارنمنٹ ٹھٹھہ خدابخش بہرانی کی قیادت میں احتجاجی ریلی نکالی جسے خطاب کرتے ہوئ خدابخش بہرانی نے کہا کہ ہم یہاں کلیساوں و مساجد کی حفاظت کرتے ہیں جبکہ انڈیا وہاں حملے کرتی ہے

مسلمانوں اور انکے املاک کو جلاتی رہتی ہے انڈیا کی مودی سرکار دنیا کی سب سے بڑی دہشت گرد ہے اقوام متحدہ اس دہشت گرد انڈین حکومت کو ختم کرائے ان پر پابندی عائد کرائے انسان دوست حکومت بنائ جائے پاکستان کا ایک ہی موقف ہے کہ کشمیر کی آزادی وہاں کے مظلوم کشمیریوں کی آواز ہے اور کشمیر کو آزاد ہوکر پاکستان کا حصہ بننا اسکا مقدر ہے

Exit mobile version