Site icon FS Media Network | Latest live Breaking News updates today in Urdu

پاکستان پیپلز پارٹی کی سینیٹر سسئی پلیجو کی جانب سے نواز شریف اور شہباز شریف کی والدہ کے انتقال پر اظہار تعزیت

ٹھٹھہ( امین فاروقی بیورو چیف)پاکستان پیپلز پارٹی کی سینیٹر سسئی پلیجو نے پاکستان مسلم لیگ (ن) کے سربراہ سابق وزیراعظم پاکستان میاں محمد نواز شریف اور قومی اسمبلی میں قائدے حزب اختلاف میاں محمد شہباز شریف کی والدہ محترمہ کے انتقال پر گہرے دکھ اور رنج کا اظہار کرتے ہوئے

شریف خاندان سے تعزیت کا اظہار کیا ہے ۔ انہوں نے کہا کہ ہم شریف خاندان کے دکھ میں برابر کے شریک ہیں اللہ تعالی سے دعا گو ہیں کہ مرحومہ کی مغفرت فرمائے اور ان کے درجات بلند فرمائے اور لواحقین کو صبر جمیل عطا فرمائے آمین

Exit mobile version