Site icon FS Media Network | Latest live Breaking News updates today in Urdu

ایڈیشنل ایس ایچ او تھانہ سٹی گلنواز خان کی کاروائی 70 بوتل شراب اور 1 پستول برآمد

ایڈیشنل ایس ایچ او تھانہ سٹی گلنواز خان کی کاروائی 70 بوتل شراب اور 1 پستول برآمد

ایڈیشنل ایس ایچ او تھانہ سٹی گلنواز خان کی کاروائی 70 بوتل شراب اور 1 پستول برآمد

مانسہرہ(ابراراحمد سٹی رپورٹر )ایڈیشنل ایس ایچ او تھانہ سٹی گلنواز خان کی کاروائی 70 بوتل شراب اور 1 پستول برآمد تفصیلات کےمطابق ایڈیشنل ایس۔ایچ۔او تھانہ سٹی گلنواز خان نے سب انسپکٹر قمر زمان ،

محمد ندیم آے۔ایس۔آئ ، عامر محبوب آئ۔ایچ۔سی ، ثاقب نواز آئ۔ایچ۔سی اور لیڈی کانسٹیبل انیلہ کنول کے ہمراہ منشیات فروش عابد خان ولد حاکم خان سکنہ بانڈہ لعل خان کے گھر چھاپہ زنی کرکے ملزم کے گھر سے 70 بوتل شراب (4کارٹن) اور 1 پستول 30 بور برآمد کرکے ملزم کے خلاف تھانہ سٹی میں 3/4PO اور 15AA کے تحت مقدمہ درج کر لیا۔




Exit mobile version