Site icon FS Media Network | Latest live Breaking News updates today in Urdu

کرونا وائرس کو سیریس لیں کیونکہ میاں چنوں میں کورونا کے مزید 3 نئے کیس رپوٹ ہو گے ہیں، اسسٹنٹ کمشنر میاں چنوں ذیشان ندیم

میاں چنوں (سعید احمد بھٹی) اسسٹنٹ کمشنر میاں چنوں ذیشان ندیم نے کہا ہے کہ احتیاط کریں اپنے لیے اور اپنی فیملی کے لیےاور خدا کے لیے کرونا وائرس کو سیریس لیں کیونکہ میاں چنوں میں کورونا کے مزید 3 نئے کیس رپوٹ ہو گے ہیں۔ جن کو اپنے اپنے گھروں میں آئسولیٹ کر دیا گیا ہے۔

اسسٹنٹ کمشنر میاں چنوں ذیشان ندیم نے مزید کہا ہے کہ کورونا وائرس سے متعلق احتیاطتی تدابیر اور حکومتی احکامات پر عمل درآمد کریں اور کورونا کو شکست دینے کے لیے انتظامیہ کا ساتھ دیں:-

Exit mobile version