Site icon FS Media Network | Latest live Breaking News updates today in Urdu

چونترہ پولیس کی ناجائز اسلحہ رکھنے والوں کیخلاف بڑی کاروائی.

چونترہ پولیس کی ناجائز اسلحہ رکھنے والوں کیخلاف بڑی کاروائی.

چونترہ پولیس کی ناجائز اسلحہ رکھنے والوں کیخلاف بڑی کاروائی.

چونترہ پولیس کی ناجائز اسلحہ رکھنے والوں کیخلاف بڑی کاروائی.

راولپنڈی(نوید ملک سٹی رپورٹر)چونترہ پولیس کی ناجائز اسلحہ رکھنے والوں کیخلاف بڑی کاروائی.05 ملزمان گرفتار، بھاری مقدارمیں اسلحہ ایمونیشن برآمد، مقدمہ درج.ملزمان کے قبضہ سے 1 کلاشنکوف، 1 رائفل 44 بور، 1 رائفل 16 ایم ، 1 رائفل 222 بور ، 1 رائفل 12 بور کلاشنکوف نما ، 2 پسٹل 30 بور ، 1 ریوالور 32 بور اور بھاری مقدار میں ایمونیشن برآمد.گرفتار ملزمان میں محمد ساجد ، عمار گل، علی رضا ، سہد حسنین اور علی شاہ شامل ہیں.

ناجائز اسلحہ کے خلاف کاروائی ایس پی صدر ضیاء الدین احمد کے زیرنگرانی ایس ایچ او چونترہ اور ان کی ٹیم نے کی.سی پی او محمد احسن یونس کی طرف سے ایس پی صدر اور چونترہ پولیس کو شاباش، ناجائز اسلحہ رکھنے والوں کے خلاف کریک ڈاؤن میں مزید تیزی لانے کی ہدایت




Exit mobile version