Site icon FS Media Network | Latest live Breaking News updates today in Urdu

سید مقدر شاہ پی ٹی آئی اورتحصیل مانسہرہ کی صدارت کے امیدوار کی اپنی ٹیم کے ہمراہ ضعلی صدر شہزادہ گشتاسپ خان سے ملاقات

مانسہرہ(ابراراحمد سٹی رپورٹر )سید مقدر شاہ پی ٹی آئی یوتھ رہنما اورتحصیل مانسہرہ کی صدارت کے امیدوار کی اپنی ٹیم کے ہمراہ ضعلی صدر شہزادہ گشتاسپ خان ۔ اس ملاقات میں پارٹی امُور پر بھی بات ہوئی۔ پی ٹی آئی کے ورکرز پارٹی کا اصل اثاثہ ہیں۔ پارٹی کے تمام فیصلے زاتی پسند ناپسند، جنبے،

برادری، زاتی وفاداری کے بجائے ورکرز اور اسٹیک ہولڈرز کی مشاورت سے میرٹ پر کیے جائیں گئے۔ تاکہ پارٹی کو ضلع، تحصیل، یوسی، وی سی لیولز کی سطح پرمنظم اور ایک مظبوط سیاسی قوت بنایا جا سکے۔ انشاءاللہ۔

Exit mobile version