Site icon FS Media Network | Latest live Breaking News updates today in Urdu

ملک میں کورونا وائرس سے متاثرہ افراد کی تعداد 35,788 تک پہنچ گئی

ملک میں کورونا وائرس سے متاثرہ افراد کی تعداد 35,788 تک پہنچ گئی

ملک میں کورونا وائرس سے متاثرہ افراد کی تعداد 35,788 تک پہنچ گئی

ملک میں کورونا وائرس سے متاثرہ افراد کی تعداد 35,788 تک پہنچ گئی

اسلام آباد(فائزہ شاہ کاظمی بیوروچیف)ملک میں گزشتہ چوبیس گھنٹے کے دوران کوروناوائرس کی وجہ سے متاثرہ افراد کی تعداد پینتیس ہزار سات سو اٹھاسی تک پہنچ گئی ہے جبکہ ایک ہزار چارسوباون مزید نئے کیسز سامنے آئے ہیں۔پنجاب میں مصدقہ مریضوں کی تعداد تیرہ ہزار پانچ سو اکسٹھ،سندھ میں تیرہ ہزارتین سواکتالیس، خیبرپختونخوامیں پانچ ہزاردوسوپچپن، بلوچستان میں دوہزار دو سوانتالیس، گلگت بلتستان میں چارسو بیاسی ،اسلام آباد میں آٹھ سوبائیس اورآزادکشمیرمیں اکانوے افرادمیں وائرس کی تشخیص ہوئی ہے۔کوروناوائرس سے نو ہزار چھ سو پچانوے افراد صحت یاب ہوئے ہیں جبکہ گزشتہ چوبیس گھنٹے کے دوران مرنے والوں کی تعداد سات سو ستر ہوگئی ہے جس میں تینتیس نئی

اموات شامل ہیں

Exit mobile version