Site icon FS Media Network | Latest live Breaking News updates today in Urdu

تھانہ منڈی عثمانوالا پولیس کی کاروائی جعلی مشروبات کی فیکٹری پکڑی گئی

قصور(مقصود انجم کمبوہ بیوروچیف قصور)تھانہ منڈی عثمانوالا پولیس کی کاروائی، جعلی مشروبات کی فیکٹری پکڑی گئی،

پانچ ملزمان گرفتار، ہزاروں جعلی مشروب کی بوتلیں برآمد، مقدمہ درج۔ ملزمان رمضان المبارک کے بابرکت مہینے کے دوران جعلی مشروبات فروخت کررہے تھے۔

Exit mobile version