Site icon FS Media Network | Latest live Breaking News updates today in Urdu

ایس پی راول رائے مظہر اقبال کا احساس کفالت سینٹرز کا دورہ سکیورٹی انتظامات کا جائزہ

ایس پی راول رائے مظہر اقبال کا احساس کفالت سینٹرز کا دورہ سکیورٹی انتظامات کا جائزہ

ایس پی راول رائے مظہر اقبال کا احساس کفالت سینٹرز کا دورہ سکیورٹی انتظامات کا جائزہ

راولپنڈی(راولپنڈی سٹی رپورٹر)ایس پی راول رائے مظہر اقبال کا احساس کفالت سینٹرز کا دورہ، ایس پی راول نے سکیورٹی انتظامات کا جائزہ لیا۔ایس پی راول کا کہنا تھا کہ پولیس نہ صرف کورونا وائرس سے لڑ رہی ہے

بلکہ احساس کفالت پروگرام کی سکیورٹی فراہم کرنے کے ساتھ جرائم پیشہ عناصر کی بیخ کنی کے لیے ہمہ وقت کوشاں ہیں۔




Exit mobile version