Site icon FS Media Network | Latest live Breaking News updates today in Urdu

گجرات پاک فضائیہ کا تربیتی طیارہ گر کر تباہ، 2 پائلٹ شہید

گجرات پاک فضائیہ کا تربیتی طیارہ گر کر تباہ، 2 پائلٹ شہید

گجرات پاک فضائیہ کا تربیتی طیارہ گر کر تباہ، 2 پائلٹ شہید

راولپنڈی(نمائندہ خصوصی)گجرات کے پاس پاک فضائیہ کا تربیتی طیارہ گر کر تباہ ہوگیا۔

پاک فوج کے شعبہ تعلقات عامہ (آئی ایس پی آر)  کے مطابق تربیتی مشاق طیارہ گرنے سے اس میں سوار دونوں پائلٹ شہید ہوگئے۔

آئی ایس پی آر کا بتانا ہےکہ حادثے میں انسٹرکٹر میجر عمر اور تربیت پانے والے لیفٹیننٹ فیضان شہید ہوئے۔

آئی ایس پی آر  کے مطابق میجرعمر گجرات اور لیفٹیننٹ فیضان کلر کہارچکوال کے رہنے والے تھے

Exit mobile version