Site icon FS Media Network | Latest live Breaking News updates today in Urdu

ہارون آباد فائرنگ سے راشد نامی شخص جاں بحق جبکہ فیصل زخمی ہوگیا ۔پولیس ذرائع

ہارون آباد فائرنگ سے راشد نامی شخص جاں بحق جبکہ فیصل زخمی ہوگیا ۔پولیس ذرائع

ہارون آباد فائرنگ سے راشد نامی شخص جاں بحق جبکہ فیصل زخمی ہوگیا ۔پولیس ذرائع

فورٹ عباس (ابوحمزہ ساجد تحصیل رپورٹر) ہارون آباد قتل آباد نواحی گاوں 137 سکس آر میں دیوار بنانے کے تنازعہ پر فائرنگ سے ایک شخص جاں بحق دوسرا زخمی۔ پولیس
ہارون آباد فائرنگ سے راشد نامی شخص جاں بحق

جبکہ فیصل زخمی ہوگیا ۔پولیس ذرائع :پولیس تھانہ فقیروالی نے جاں۔بحق ہونے والے شخص کو ہسپتال منتقل کردیا ۔:تھانہ فقیروالی پولیس نے مقدمہ درج کر لیا تاحال۔کوئی گرفتاری عمل میں نہیں آسکی ۔

Exit mobile version